the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج پارلیمنٹ پر حملہ کے بارہویں برسی کے موقع پر آج مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے مشاہیر نے خراج پیش کیا۔ وزیر اعظم منموہن سنگھ ‘نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ‘لوک سبھا اسپیکر میرا کمار ‘کانگریس کے صدر سونیا گاندھی‘نائب



صدر راہول گاندھی ‘ راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سچن تنڈولکر ‘بی جے پی قائدین سشما سواراج ‘ارون جیٹلی ‘اور دیگر قائدین نے مہلوک جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔واضح رہے کہ 2001 یکم دسمبر کو مانسونی اجلاس کے وقت دہشت گردوں نے پارلیمنٹ کا احاطہ کرتے ہوئے فائرنگ کی جس میں 5 پولیس جوان کے ساتھ جملہ 11افراد ہلاک ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.